قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ (بَابُ نَاقَةِ النَّبِيِّ ﷺ )

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

ترجمة الباب: قَالَ ابْنُ عُمَرَ: «أَرْدَفَ النَّبِيُّ ﷺ أُسَامَةَ عَلَى القَصْوَاءِ» وَقَالَ المِسْوَرُ: قَالَ النَّبِيُّ ﷺ : «مَا خَلَأَتِ القَصْوَاءُ»

2871. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَقُولُ: «كَانَتْ نَاقَةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَالُ لَهَا العَضْبَاءُ»

مترجم:

ترجمۃ الباب:

´ہم سے ابن عمر ؓ نے بیان کیا کہ` نبی کریم ﷺنے اسامہ ؓ کو قصواء (نامی اونٹنی) پر اپنے پیچھے بٹھایا تھا۔ مسور بن مخرمہ ؓنے کہا نبی کریم  نے فرمایا قصواء نے سرکشی نہیں کی ہے۔

2871.

حضرت انس  ؓسے روایت ہے، انھوں نے فرمایا کہ نبی کریم ﷺ کی اونٹنی کانام عضباء تھا۔