الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 5 - مجموع أحاديث: 41 کل صفحات: 5 - کل احا دیث: 41 1 صحيح البخاري: كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ (بَابٌ: الخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الخَيْرُ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2849. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الخَيْلُ فِي نَوَاصِيهَا الخَيْرُ إِلَى يَوْمِ القِيَامَةِ» صحیح بخاری : کتاب: جہاد کا بیان (باب : قیامت تک گھوڑے کی پیشانی کے ساتھ خیروبرکت بندھی ہوئی ہے ) مترجم: BukhariWriterName 2849. حضرت عبد اللہ بن عمر ؓسے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’قیامت تک گھوڑے کی پیشانی کے ساتھ خیرو برکت وابستہ رہے گی۔‘‘ الموضوع: بركة الخيل وشؤمها (الجهاد) موضوع: گھوڑوں کی برکت اور نحوست (جہاد) 2 صحيح البخاري: كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ (بَابٌ: الخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الخَيْرُ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2850. حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حُصَيْنٍ، وَابْنِ أَبِي السَّفَرِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الجَعْدِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الخَيْرُ إِلَى يَوْمِ القِيَامَةِ»، قَالَ سُلَيْمَانُ: عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ أَبِي الجَعْدِ، تَابَعَهُ مُسَدَّدٌ، عَنْ هُشَيْمٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ أَبِي الجَعْدِ... صحیح بخاری : کتاب: جہاد کا بیان (باب : قیامت تک گھوڑے کی پیشانی کے ساتھ خیروبرکت بندھی ہوئی ہے ) مترجم: BukhariWriterName 2850. حضرت عروہ بن جعد ؓ سے روایت ہے، وہ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ’’ گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک خیرو برکت وابستہ ہے۔‘‘ سلیمان نے شعبہ سے انھوں نےعروہ بن ابو جعد سے اس روایت کو بیان کیا ہے۔ مسدد نے ہشیم سے، انھوں نے حصین سے، انھوں نے شعبی سے، انھوں نے عروہ بن ابو جعد سے روایت کرنے میں سلمان کی متابعت کی ہے۔ ... الموضوع: بركة الخيل وشؤمها (الجهاد) موضوع: گھوڑوں کی برکت اور نحوست (جہاد) 3 صحيح البخاري: كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ (بَابٌ: الخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الخَيْرُ...) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2851. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «البَرَكَةُ فِي نَوَاصِي الخَيْلِ» صحیح بخاری : کتاب: جہاد کا بیان (باب : قیامت تک گھوڑے کی پیشانی کے ساتھ خیروبرکت بندھی ہوئی ہے ) مترجم: BukhariWriterName 2851. حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ گھوڑوں کی پیشانیوں میں خیرو برکت ہے۔‘‘ الموضوع: بركة الخيل وشؤمها (الجهاد) موضوع: گھوڑوں کی برکت اور نحوست (جہاد) 4 صحيح البخاري: كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ (بَابُ مَا يُذْكَرُ مِنْ شُؤْمِ الفَرَسِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2858. حَدَّثَنَا أَبُو اليَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّمَا الشُّؤْمُ فِي ثَلاَثَةٍ: فِي الفَرَسِ، وَالمَرْأَةِ، وَالدَّارِ ... صحیح بخاری : کتاب: جہاد کا بیان (باب : اس بیان میں کہ بعض گھوڑے منحوس ہوتے ہیں ) مترجم: BukhariWriterName 2858. حضرت عبد اللہ بن عمر ؓسے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے سناہے۔ ’’تین ہی چیزوں، یعنی گھوڑے، عورت اور گھر میں نحوست ہوتی ہے۔‘‘ الموضوع: بركة الخيل وشؤمها (الجهاد) موضوع: گھوڑوں کی برکت اور نحوست (جہاد) 5 صحيح البخاري: كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ (بَابُ مَا يُذْكَرُ مِنْ شُؤْمِ الفَرَسِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 2859. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ أَبِي حَازِمِ بْنِ دِينَارٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «إِنْ كَانَ فِي شَيْءٍ، فَفِي المَرْأَةِ، وَالفَرَسِ، وَالمَسْكَنِ» صحیح بخاری : کتاب: جہاد کا بیان (باب : اس بیان میں کہ بعض گھوڑے منحوس ہوتے ہیں ) مترجم: BukhariWriterName 2859. حضرت سہل بن سعد ساعدی ؓسے روایت ہےکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’نحوست اگر کسی چیز میں ہے تو وہ عورت، گھوڑے اور گھر میں ہو سکتی ہے۔‘‘ الموضوع: بركة الخيل وشؤمها (الجهاد) موضوع: گھوڑوں کی برکت اور نحوست (جہاد) 6 صحيح البخاري: كِتَابُ المَنَاقِبِ (بَابٌ:) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 3644. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْخَيْلُ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ صحیح بخاری : کتاب: فضیلتوں کے بیان میں (باب: ) مترجم: BukhariWriterName 3644. حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’گھوڑے کی پیشانی کے ساتھ قیامت تک کے لیے خیروبرکت کو باندھ دیاگیا ہے۔‘‘ الموضوع: بركة الخيل وشؤمها (الجهاد) موضوع: گھوڑوں کی برکت اور نحوست (جہاد) 7 صحيح البخاري: كِتَابُ المَنَاقِبِ (بَابٌ:) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 3645. حَدَّثَنَا قَيْسُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْخَيْلُ مَعْقُودٌ فِي نَوَاصِيهَا الْخَيْرُ صحیح بخاری : کتاب: فضیلتوں کے بیان میں (باب: ) مترجم: BukhariWriterName 3645. حضرت انس ؓ سے روایت ہے، وہ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ’’خیروبرکت توقیامت کے دن تک گھوڑوں کی پیشانی سے باندھ دی گئی ہے۔‘‘ الموضوع: بركة الخيل وشؤمها (الجهاد) موضوع: گھوڑوں کی برکت اور نحوست (جہاد) 8 صحيح البخاري: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ مَا يُتَّقَى مِنْ شُؤْمِ المَرْأَةِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5093. حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حَمْزَةَ وَسَالِمٍ ابْنَيْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الشُّؤْمُ فِي الْمَرْأَةِ وَالدَّارِ وَالْفَرَسِ صحیح بخاری : کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان (باب: عورت کی نحوست سے بچنے کا بیان ) مترجم: BukhariWriterName 5093. سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”نحوست، عورت، مکان، اور گھوڑے میں ہوتی ہے۔“ الموضوع: بركة الخيل وشؤمها (الجهاد) موضوع: گھوڑوں کی برکت اور نحوست (جہاد) 9 صحيح البخاري: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ مَا يُتَّقَى مِنْ شُؤْمِ المَرْأَةِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5094. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَسْقَلَانِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ ذَكَرُوا الشُّؤْمَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ كَانَ الشُّؤْمُ فِي شَيْءٍ فَفِي الدَّارِ وَالْمَرْأَةِ وَالْفَرَسِ... صحیح بخاری : کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان (باب: عورت کی نحوست سے بچنے کا بیان ) مترجم: BukhariWriterName 5094. سیدنا ابن عمر ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ لوگوں نے نبی ﷺ کے پاس نحوست کا ذکر کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”اگر نحوست کسی چیز میں ہو تو مکان، عورت اور گھوڑے میں ہوسکتی ہے۔“ الموضوع: بركة الخيل وشؤمها (الجهاد) موضوع: گھوڑوں کی برکت اور نحوست (جہاد) 10 صحيح البخاري: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ مَا يُتَّقَى مِنْ شُؤْمِ المَرْأَةِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5095. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ كَانَ فِي شَيْءٍ فَفِي الْفَرَسِ وَالْمَرْأَةِ وَالْمَسْكَنِ صحیح بخاری : کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان (باب: عورت کی نحوست سے بچنے کا بیان ) مترجم: BukhariWriterName 5095. سیدنا سہل بن سعد ؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ا ”گر کسی چیز میں (نحوست) ہے تو وہ گھوڑے، عورت اور مکان میں ہے۔“ الموضوع: بركة الخيل وشؤمها (الجهاد) موضوع: گھوڑوں کی برکت اور نحوست (جہاد) مجموع الصفحات: 5 - مجموع أحاديث: 41 کل صفحات: 5 - کل احا دیث: 41