تشریح:
1۔ فرشتوں سے مراد رحمت کے فرشتے ہیں کیونکہ فرشتے ایسے ہیں جو کسی وقت بھی انسان سے الگ نہیں ہوتے۔ 2۔ کھیتی باڑی اور مویشیوں کی حفاظت کرنے والے یاشکار کرنے والے کتے اس حکم سے مستثنیٰ ہیں۔ وہ تصاویر جنھیں پاؤں تلے روندا جائے اوران کی عظمت و عزت مقصود نہ ہووہ رحمت کے فرشتوں کے لیے رکاوٹ کا باعثٖ نہیں ہیں۔ واللہ أعلم۔