قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ المَنَاقِبِ (بَابُ عَلاَمَاتِ النُّبُوَّةِ فِي الإِسْلاَمِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

3588.  وَتَجِدُونَ مِنْ خَيْرِ النَّاسِ أَشَدَّهُمْ كَرَاهِيَةً لِهَذَا الْأَمْرِ حَتَّى يَقَعَ فِيهِ وَالنَّاسُ مَعَادِنُ خِيَارُهُمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ خِيَارُهُمْ فِي الْإِسْلَامِ

مترجم:

3588.

 (نیز آپ نے فرمایا: )’’اورتم(حکومت کے لیے) سب سے اچھا وہ شخص پاؤ گے جو اس امر حکومت(منصب حکومت) سے سخت کراہت کرنے والا ہوگا۔ یہاں تک کہ اسے مجبور کردیاجائےگا۔ لوگ، کانوں کی طرح ہیں۔ ان میں سے جو زمانہ جاہلیت میں اچھے تھے وہ اسلام لانے کے بعد بھی اچھے ہیں۔‘‘