موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
صحيح البخاري: كِتَابُ الطِّبِّ (بَابُ الحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ)
حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
5773 . حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ المُثَنَّى، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، أَخْبَرَنِي أَبِي، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ، فَابْرُدُوهَا بِالْمَاءِ»
صحیح بخاری:
کتاب: دوا اور علاج کے بیان میں
باب: بخار دوزخ کی بھاپ سے ہے
)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
5773. سیدہ عائشہ ؓ سے روایت ہے وہ نبی ﷺ سے بیان کرتی ہیں کہ آپ نے فرمایا: ”بخار جہنم کی بھاپ سے ہے لہذا اسے پانی سے ٹھنڈا کرو۔“