قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الحَجِّ (بَابُ الطَّوَافِ بَعْدَ الصُّبْحِ وَالعَصْرِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب: وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ ؓيُصَلِّي رَكْعَتَيِ الطَّوَافِ مَا لَمْ تَطْلُعِ الشَّمْسُ وَطَافَ عُمَرُ بَعْدَ صَلاَةِ الصُّبْحِ، فَرَكِبَ حَتَّى صَلَّى الرَّكْعَتَيْنِ بِذِي طُوًى

1629.   حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَى عِنِ الصَّلَاةِ عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَعِنْدَ غُرُوبِهَا

صحیح بخاری:

کتاب: حج کے مسائل کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب: صبح اور عصر کے بعد طواف کرنا

)
  باب تمہید

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

ترجمۃ الباب:

‏‏‏‏ سورج نکلنے سے پہلے عبداللہ بن عمرؓ طواف کی دو رکعت پڑھ لیتے تھے۔ اور عمرؓ نے صبح کی نماز کے بعد طواف کیا پھر سوار ہوئے اور (طواف کی) دو رکعتیں ذی طویٰ میں پڑھیں۔

1629.   حضرت عبداللہ بن عمر ؓ  سے روایت ہے، انھوں نے کہا کہ میں نے نبی ﷺ کو طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت نماز سے منع کرتے ہوئے سنا ہے۔