قسم الحديث (القائل): موقوف اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: کِتَابُ فَضَائِلِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ (بَابُ فَضْلِ عَائِشَةَ ؓ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

3771.   حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ حَدَّثَنَا ابْنُ عَوْنٍ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ أَنَّ عَائِشَةَ اشْتَكَتْ فَجَاءَ ابْنُ عَبَّاسٍ فَقَالَ يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ تَقْدَمِينَ عَلَى فَرَطِ صِدْقٍ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَى أَبِي بَكْرٍ

صحیح بخاری:

کتاب: نبی کریمﷺ کے اصحاب کی فضیلت

 

کتاب تمہید  (

باب: حضرت عائشہ ؓ کی فضیلت کابیان

)
  باب تمہید

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

3771.   حضرت قاسم بن محمد سے روایت ہے، کہ حضرت عائشہ  ؓ  بیمار ہوئیں تو حضرت ابن عباس  ؓ  ان کی تیماداری کے لیے حاضر ہوئے اور فرمایا: اے اُم المومنین!آپ تو آپنے سچے پیش روؤں کے پاس جائیں گی، یعنی رسول اللہ ﷺ اورحضرت ابو بکر  ؓ کے پاس۔