باب: قرآن مجید یا آیتوں کی ترتیب کا بیان’’لفظ تالیف سے ترتیب مراد ہے‘‘
)
Sahi-Bukhari:
Virtues of the Qur'an
(Chapter: The compilation of the Qur'an)
مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
ترجمۃ الباب:
4995.
سیدنا براء ؓ سے روایت ہے۔ انہوں نے فرمایاؒ میں نے نبی کریم ﷺ کے مدینہ طیبہ آنے سے پہلے ہی سورہ ﴿سبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى﴾ سیکھ لی تھی۔
تشریح:
امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا مقصد یہ ہے کہ سورۃ الاعلیٰ نزول کے اعتبار سے پہلے ہے کیونکہ براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس سورت کو ہجرت سے پہلے ہی یاد کر رکھا تھا، البتہ مصاحف میں اس کی ترتیب بہت موخر ہے بلکہ اسے اوساط مفصل میں رکھا گیا ہے، لہذا معلوم ہوا کہ ترتیب قراءت ترتیب نزول سے الگ ہے۔ واللہ علم۔
سیدنا براء ؓ سے روایت ہے۔ انہوں نے فرمایاؒ میں نے نبی کریم ﷺ کے مدینہ طیبہ آنے سے پہلے ہی سورہ ﴿سبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى﴾ سیکھ لی تھی۔
حدیث حاشیہ:
امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کا مقصد یہ ہے کہ سورۃ الاعلیٰ نزول کے اعتبار سے پہلے ہے کیونکہ براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس سورت کو ہجرت سے پہلے ہی یاد کر رکھا تھا، البتہ مصاحف میں اس کی ترتیب بہت موخر ہے بلکہ اسے اوساط مفصل میں رکھا گیا ہے، لہذا معلوم ہوا کہ ترتیب قراءت ترتیب نزول سے الگ ہے۔ واللہ علم۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ہم سے ابو ولید نے بیان کیا کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے ابو اسحاق نے خبر دی انہوں نے براء بن عازب سے سنا انہوں نہو ں نے بیان کیا میں نے سورت ﴿سبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الأَعْلَى﴾ نبی کریم کے مدینہ آنے سے پہلے سیکھ لی تھی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Al-Bara': I learnt, 'Glorify the Name of your Lord the Most High' (Surat al-A'la) No 87, before the Prophet (ﷺ) came (to Medina) .