Sahi-Bukhari:
Virtues of the Qur'an
(Chapter: Teaching the Qur'an to the children)
مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
ترجمۃ الباب:
5035.
سیدنا سعید بن جبیر سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ جن سورتوں کو تم مفصل کہتے ہو وہ سب محکم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیدنا ابن عباس ؓ نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی تو میری عمر دس سال تھی جبکہ میں اس وقت محکم سورتیں پڑھ چکا تھا۔
حضرت سعید بن جبیر رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت ابراہیم نخعی رحمۃ اللہ علیہ سے منقول ہے کہ نابالغ بچوں کو قرآن مجید پڑھانا مکروہ ہے۔ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے ان کی تردید میں مذکورہ عنوان قائم کیا ہے۔(فتح الباری:9/105)
سیدنا سعید بن جبیر سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ جن سورتوں کو تم مفصل کہتے ہو وہ سب محکم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیدنا ابن عباس ؓ نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ کی وفات ہوئی تو میری عمر دس سال تھی جبکہ میں اس وقت محکم سورتیں پڑھ چکا تھا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
مجھ سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے ابوعوانہ نے بیان کیا، ان سے ابو بشر نے، ان سے سعید بن جبیر نے بیان کیا کہ جن سورتوں کو تم ”مفصل“ کہتے ہو وہ سب ”محکم“ ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ حضرت ابن عباس ؓ نے کہا جب رسول کریم ﷺ کی وفات ہوئی تو میری عمر دس سال کی تھی اور میں نے محکم سورتیں سب پڑھ لی تھیں۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Said bid Jubair (RA) : Those Suras which you people call the Mufassal, are the Muhkam. And Ibn 'Abbas (RA) said, "Allah's Apostle (ﷺ) died when I was a boy of ten years, and I had learnt the Muhkam (of the Qur'an).