قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ النِّكَاحِ (بَابُ المَرْأَةِ تَهَبُ يَوْمَهَا مِنْ زَوْجِهَا لِضَرَّتِهَا، وَكَيْفَ يَقْسِمُ ذَلِكَ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمة الباب:

5212 .   حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ سَوْدَةَ بِنْتَ زَمْعَةَ وَهَبَتْ يَوْمَهَا لِعَائِشَةَ وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْسِمُ لِعَائِشَةَ بِيَوْمِهَا وَيَوْمِ سَوْدَةَ

صحیح بخاری:

کتاب: نکاح کے مسائل کا بیان

 

تمہید کتاب  (

باب: عورت اپنے شوہر کی باری اپنی سوکن کو دے سکتی ہے اور اس کی تقسیم کس طرح کی جائے؟

)
 

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

5212.   سیدہ عائشہ‬ ؓ س‬ے روایت ہے کہ سیدہ سودہ بنت زمعہ‬ ؓ ن‬ے اپنی باری سیدہ عائشہ‬ ؓ ک‬ے لیے ہبہ کر دی تھی اور نبی ﷺ سیدہ عائشہ‬ ؓ ک‬ے پاس خود ان کی باری کے دن اور سیدہ سودہ‬ ؓ ک‬ی باری کے دن رہتے تھے۔