موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن النسائي: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ الْكَافُورِ فِي غَسْلِ الْمَيِّتِ)
حکم : صحیح
1897 . أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَتْنِي حَفْصَةُ، عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ، قَالَتْ: وَجَعَلْنَا رَأْسَهَا ثَلَاثَةَ قُرُونٍ،
سنن نسائی:
کتاب: جنازے سے متعلق احکام و مسائل
باب: میت کو غسل دیتے وقت کافور لپیٹنا
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
1897. حضرت ام عطیہ ؓ فرماتی ہیں کہ ہم نے ان کے سر کے بالوں کی تین مینڈھیاں بنا دیں۔