قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الطَّلَاقِ (بَابٌ الْقُسْطُ وَالْأَظْفَارُ لِلْحَادَّةِ)

حکم : صحیح (الألباني)

3542. أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ هُوَ الدُّورِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ زَائِدَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ حَفْصَةَ عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ رَخَّصَ لِلْمُتَوَفَّى عَنْهَا عِنْدَ طُهْرِهَا فِي الْقُسْطِ وَالْأَظْفَارِ

سنن نسائی:

کتاب: طلاق سے متعلق احکام و مسائل

تمہید کتاب (باب: سوگ والی عورت قسط اور اظفار خوشبو استعمال کرسکتی ہے؟)

مترجم: ١. فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

3542.

حضرت ام عطیہؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے اس عورت کو جس کا خاوند فوت ہوگیا ہو‘ طہر کے وقت قسط اور اظفار خوشبو استعمال کرنے کی اجازت دی ہے۔