باب: عشاء کی نماز میں سورۂ (والتین والزیتون) پڑھنا
)
Sunan-nasai:
The Book of the Commencement of the Prayer
(Chapter: Reciting "By the fig and the olive" in Isha')
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1000.
حضرت براء بن عازب ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی تو آپ نے اس میں سورۂ (والتِّينِ وَالزَّيْتُونِ) پڑھی۔
حضرت براء بن عازب ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی تو آپ نے اس میں سورۂ (والتِّينِ وَالزَّيْتُونِ) پڑھی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
براء بن عازب ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ عشاء پڑھی، تو آپ ﷺ نے اس میں«والتِّينِ وَالزَّيْتُونِ»پڑھی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Al-Bara' (RA) bin Azib said: "I prayed Al-'Atamah (Isha') with the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) and he recited 'By the gif and the olive' in it.