باب: قرآن مجید پڑھنے والا جب رحمت والی آیت پڑھے تو رحمت کا سوال کرے
)
Sunan-nasai:
The Book of the Commencement of the Prayer
(Chapter: Reciter asking Allah when he reaches a verse mentioning mercy)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1009.
حضرت حذیفہ ؓ سے منقول ہے کہ نبی ﷺ نے ایک رکعت میں سورۂ بقرہ، آل عمران اور نساء پڑھیں۔ جب بھی آپ کسی رحمت والی آیت پر پہنچتے تو اللہ تعالیٰ سے رحمت مانگتے اور عذاب کی آیت پر پہنچتے تو بچاؤ کا سوال فرماتے۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
حذیفہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ایک ہی رکعت میں تین سورتیں:بقرہ،آل عمران اور نساء پڑھیں،آپ جب بھی رحمت کی آیت سے گزرتے تو(اللہ سے) رحمت کی درخواست کرتے، اور عذاب کی آیت سے گزرتے تو (عذاب سے) اللہ کی پناہ مانگتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Hudhaifah that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) recited Surat Al-Baqarah, Al 'Imran and An-Nisa' in one rak'ah, and he did not reach any verse that spoke of mercy but he asked Allah for it, nor any verse that spoke of punishment but he asked Allah for protection therefrom.