Sunan-nasai:
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
(Chapter: The prohibition of reciting Qur'an while bowing)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1042.
حضرت علی ؓ سے مروی ہے، اللہ کے رسول ﷺ نے مجھے ……… میں نہیں کہتا کہ تمھیں ……… سونے کی انگوٹھی، قسی کپڑے، خالص اور انتہائی سرخ اور زعفرانی زرد رنگ کے کپڑے پہننے اور رکوع میں قرآن مجید پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔
تشریح:
(1) ”میں نہیں کہتا کہ تمھیں“ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مطلب صرف یہ ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے خصوصاً مخاطب ہوکر یہ لفظ فرمائے تھے اور کوئی اس وقت موجود نہ تھا اور میں نے جس طرح نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے، بعینہٖ اسی طرح بیان کر رہا ہوں۔ یہ مطلب نہیں کہ یہ حکم صرف میرے لیے ہے، تمھارے لیے نہیں، بلکہ یہ حکم ہر مسلمان کے لیے ہے جیسا کہ دیگر صریح روایات سے ثابت ہے۔ (2) ”مقدم“ خالص اور انتہائی سرخ۔ گویا اگر سرخ دھاریاں ہوں باقی رنگ کوئی اور ہو یا ہلکا سرخ ہو (جو عورتیں عموماً نہیں پہنتیں) تو وہ جائز ہے جیسا کہ کئی روایات میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سرخ حلہ پہنتے تھے۔ گویا وہ دھاری دار تھا۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
علی ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے سونے کی انگوٹھی پہننے سے، قسی کے بنے ہوئے ریشمی کپڑے پہننے سے، انتہائی سرخ کپڑے اور کسم میں رنگے ہوئے کپڑے پہننے سے، اور رکوع میں قرآن پڑھنے سے منع کیا ہے، میں یہ نہیں کہتا کہ تمہیں منع کیا ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Ali (RA) said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade me, but I do not say he forbade you- from wearing gold rings, Al-Qassi, and from wearing Al-Mufaddam, and from wearing clothes dyed with safflower and from reciting Qur'an when bowing".