Sunan-nasai:
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
(Chapter: The Qunut during the Subh prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1072.
حضرت ابن سیرین بیان کرتے ہیں کہ مجھے ایک ایسے صحابی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا جنھوں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز صبح پڑھی۔ (ان کے بیان کے مطابق) جب آپ نے دوسری رکعت میں [سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ] کہا تو آپ کچھ دیر کھڑے رہے۔
تشریح:
امام صاحب رحمہ اللہ نے شاید کچھ دیر کھڑے رہنے کو قنوت پر محمول کیا ہے، حالانکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم رکوع کے بعد بھی بعض اذکار و اوراد پڑھا کرتے تھے۔ قنوت تو ہاتھ اٹھا کر اور جہراً پڑھی جاتی ہے جیسا کہ روایات میں صراحتاً آیا ہے۔ (مسند أحمد: ۳/۳)
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط البخاري) .
إسناده: حدثنا مسدد: ثنا بشر بن مُفَضَّل: ثنا يونس بن عبيد عن محمد بن
سيرين.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله ثفات على شرط البخاري؛ وجهالة
الصحابي لا تضر.
والحديث أخرجه النسائي (1/163) من طريق أخرى عن بشر... به.
حضرت ابن سیرین بیان کرتے ہیں کہ مجھے ایک ایسے صحابی رضی اللہ عنہ نے بیان کیا جنھوں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز صبح پڑھی۔ (ان کے بیان کے مطابق) جب آپ نے دوسری رکعت میں [سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ] کہا تو آپ کچھ دیر کھڑے رہے۔
حدیث حاشیہ:
امام صاحب رحمہ اللہ نے شاید کچھ دیر کھڑے رہنے کو قنوت پر محمول کیا ہے، حالانکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم رکوع کے بعد بھی بعض اذکار و اوراد پڑھا کرتے تھے۔ قنوت تو ہاتھ اٹھا کر اور جہراً پڑھی جاتی ہے جیسا کہ روایات میں صراحتاً آیا ہے۔ (مسند أحمد: ۳/۳)
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابن سیرین کہتے ہیں کہ مجھ سے ایک ایسے شخص نے جس نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ نماز فجر پڑھی تھی، بیان کیا کہ جب آپ ﷺ نے دوسری رکعت میں «سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» کہا تو آپ تھوڑی دیر کھڑے رہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Ibn Sirin said: "Some of those who prayed the Subh prayer with the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) narrated to me that when he said: Sami'Allahu liman hamidah (Allah hears those who praise Him)' in the second rak'ah, he stood for a while".