Sunan-nasai:
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
(Chapter: The Qunut during the Zuhr prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1075.
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں میں تمھیں ضرور اللہ کے رسول ﷺ کی نماز سمجھاؤں گا تو حضرت ابوہریرہ ؓ ظہر، عشاء اور صبح کی نمازوں کی آخری رکعت میں [سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ] کہنے کے بعد قنوت پڑھتے جس میں ایمان والوں کے لیے دعائیں کرتے اور کافروں کو لعنت کرتے تھے۔
تشریح:
الحکم التفصیلی:
(قلت : اسناده صحيح وأخرجه البخاري و مسلم في صحيحيهما)
إسناده حدثنا داود بن أمية ثنا معاذ يعني : ابن هاشم :حدثني
يحيى بن كثير قال : حدثني أبو سلمة بن عبد الرحمن
قلت : وهذا إسناد صحيح رجال ثقات شرط الشيخين غير داود بن
أمية وهو ثقة وقد توبع كما يأتي
والحديث أخرجه البيهقي (2/198) من طرق المصنف
وأخرجه (2/ 135) من طرق محمد بن المثنى ثنا معاذ بن هاشم
والبخاري (2/ 236 - 237 - فتح) والنسائي (1/ 164) والبيهقي واحمد
(2/255 و 337 و 470) من طرق اخرى عن هشام به
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں میں تمھیں ضرور اللہ کے رسول ﷺ کی نماز سمجھاؤں گا تو حضرت ابوہریرہ ؓ ظہر، عشاء اور صبح کی نمازوں کی آخری رکعت میں [سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ] کہنے کے بعد قنوت پڑھتے جس میں ایمان والوں کے لیے دعائیں کرتے اور کافروں کو لعنت کرتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ میں تمہیں رسول اللہ ﷺ کی نماز قریب تر کر کے دکھاؤں گا، چنانچہ ابوہریرہ ؓ «سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» کہنے کے بعد ظہر کی آخری رکعت میں اور عشاء میں، اور فجر میں دعائے قنوت پڑھتے، تو مومنوں کے لیے دعا کرتے اور کافروں پر لعنت بھیجتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Abu Salamah, that Abu Hurairah (RA) said: "I shall explain to you the prayer of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم)". He said: "Abu Hurairah used to say the Qunut in the last rak'ah of the Zuhr prayer, and the later Isha' prayer, and the Subh, after saying 'Sami Allahu liman hamidah.' He would pray for the believers and curse the disbelievers'".