Sunan-nasai:
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
(Chapter: The prohibition of reciting Qur'an when prostrating)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1118.
حضرت علی بن ابو طالب ؓ فرماتے ہیں کہ مجھے میرے حبیب ﷺ نے تین چیزوں سے منع فرمایا ہے، میں یہ نہیں کہتا کہ سب لوگوں کو منع فرمایا ہے، سونے کی انگوٹھی پہننے سے، قسی اور زعفرانی زرد رنگ کا کپڑا پہننے سے اور سجدے یا رکوع کی حالت میں قرآن مجید پڑھنے سے۔

حدیث حاشیہ:
فوائد کے لیے دیکھیے حدیث نمبر: ۱۰۴۱، ۱۰۴۲، ۱۰۴۳۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
علی بن ابی طالب ؓ کہتے ہیں کہ مجھے میرے محبوب ﷺ نے تین باتوں سے منع کیا ہے، میں نہیں کہتا کہ لوگوں کو بھی منع کیا ہے، مجھے سونے کی انگوٹھی پہننے سے، قسی کے بنے ہوئے ریشمی کپڑے پہننے سے، اور کُسم میں رنگے ہوئے گہرے سرخ کپڑے پہننے سے منع کیا ہے، اور میں رکوع اور سجدے کی حالت میں قرآن نہیں پڑھتا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Anas that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Bow and prostrate properly, for by Allah (SWT) I can see you from behind my back when you bow and prostrate".