Sunan-nasai:
The Book of The At-Tatbiq (Clasping One's Hands Together)
(Chapter: How long one should sit between the two prostrations)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1148.
حضرت براء بن عازب ؓ فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ کی نماز میں آپ کا رکوع اور سجدہ اور رکوع سے سر اٹھانے کے بعد قیام اور دو سجدوں کے درمیان جلسہ (بیٹھنا) تقریباً برابر ہوتے تھے۔
حضرت براء بن عازب ؓ فرماتے ہیں: رسول اللہ ﷺ کی نماز میں آپ کا رکوع اور سجدہ اور رکوع سے سر اٹھانے کے بعد قیام اور دو سجدوں کے درمیان جلسہ (بیٹھنا) تقریباً برابر ہوتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
براء ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کی نماز یعنی آپ کا رکوع ، سجدہ ، رکوع سے سر اٹھانے کے بعد کا قیام اور دونوں سجدوں کے درمیان کا بیٹھنا تقریباً سب برابر برابر ہوتا ۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Maimunah said: "When the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) prostrated, he would hold his arms out to his sides, so that the whiteness of his armpits could be seen from behind. And when he sat he rested on his left thigh".