Sunan-nasai:
The Book of Praying for Rain (Al-Istisqa')
(Chapter: The imam raising his hands)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1512.
حضرت عباد بن تمیم کے چچا سے روایت ہے، انھوں نے رسول اللہ ﷺ کو دعائے استسقاء میں دیکھا۔ آپ نے قبلے کی طرف منہ فرمایا، چادر کو الٹایا اور (دعا کے لیے) اپنے ہاتھ اٹھائے۔
حضرت عباد بن تمیم کے چچا سے روایت ہے، انھوں نے رسول اللہ ﷺ کو دعائے استسقاء میں دیکھا۔ آپ نے قبلے کی طرف منہ فرمایا، چادر کو الٹایا اور (دعا کے لیے) اپنے ہاتھ اٹھائے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عباد بن تمیم کے چچا عبداللہ بن زید ؓ کہتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو استسقاء میں دیکھا کہ آپ قبلہ رخ ہوئے، آپ نے اپنی چادر پلٹی، اور (دعا مانگنے کے لیے) اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Abbad bin Tamim, from his paternal uncle, that: He saw the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم), when he prayed for rain, turn to face the Qiblah, turning his cloak around and raising his hands.