باب: کون سی چیزیں وضو توڑتی ہیں اور کون سی نہیں۔مذی سے وضو کا بیان
)
Sunan-nasai:
Description Of Wudu'
(Chapter: What Invalidates Wudu’ And What Does Not Invalidate Wudu’ Of Mahdi(Prostatic Flued) )
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
155.
حضرت علی ؓ سے مروی ہے، انھوں نے حضرت عمار ؓ سے کہا کہ وہ اللہ کے رسول ﷺ سے مذی کے بارے میں پوچھیں۔ آپ نے فرمایا: ’’وہ اپنی شرم گاہ وغیرہ دھولے اور وضو کرلے۔‘‘
حضرت علی ؓ سے مروی ہے، انھوں نے حضرت عمار ؓ سے کہا کہ وہ اللہ کے رسول ﷺ سے مذی کے بارے میں پوچھیں۔ آپ نے فرمایا: ’’وہ اپنی شرم گاہ وغیرہ دھولے اور وضو کرلے۔‘‘
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
رافع بن خدیج ؓ سے روایت ہے کہ علی ؓ نے عمار ؓ کو حکم دیا کہ وہ رسول اللہ ﷺ سے مذی کے بارے میں سوال کریں، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”وہ اپنی شرمگاہ دھو لیں، اور وضو کر لیں۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Rafi’ bin KHadij that ‘Ali told ‘Ammar to ask the Messenger of Allah (ﷺ) about prostatic fluid, and he said: ‘Let him wash his male member and perform Wudu’.” (Sahih)