کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: نفل نماز بیٹھ کر پڑ ھی جاسکتی ہے نیز ابو اسحاق کے شاگردوں کے اختلاف کاذکر
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: Sitting while performing voluntary prayers, and mentioning the differences reported from Abu Ishaq regarding that)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1656.
عثمان بن ابوسلیمان سے مروی ہے کہ ابو سلمہ نے ان سے کہا کہ عائشہ ؓ نے ان سے بیان فرمایا کہ وفات سے پہلے نبی ﷺ اپنی اکثر نمازوں کو بیٹھ کر پڑھتے تھے۔
عثمان بن ابوسلیمان سے مروی ہے کہ ابو سلمہ نے ان سے کہا کہ عائشہ ؓ نے ان سے بیان فرمایا کہ وفات سے پہلے نبی ﷺ اپنی اکثر نمازوں کو بیٹھ کر پڑھتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابن جریج سے روایت ہے کہ مجھے عثمان بن ابی سلیمان نے خبر دی ہے وہ کہتے ہیں کہ ابوسلمہ نے انہیں خبر دی ہے وہ کہتے ہیں کہ عائشہ ؓ نے انہیں خبر دی ہے کہ نبی اکرم ﷺ کا انتقال نہیں ہوا یہاں تک کہ آپ اپنی بیشتر نمازیں بیٹھ کر پڑھنے لگے تھے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Abu Salamah narrated that Aishah told him: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) did not die until most of his prayers were offered sitting down."