کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: سونے سے پہلے وتر پڑھنے کی تاکید
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: Encouragement to pray witr before sleeping)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1678.
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ مجھے میرے دلی محبوب ﷺ نے تین باتوں کی تاکید فرمائی کہ شروع رات میں وتر پڑھ لیا کروں، فجر کی سنتوں کی پابندی کروں اور ہر مہینے میں تین نفلی روزے رکھوں۔
حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ مجھے میرے دلی محبوب ﷺ نے تین باتوں کی تاکید فرمائی کہ شروع رات میں وتر پڑھ لیا کروں، فجر کی سنتوں کی پابندی کروں اور ہر مہینے میں تین نفلی روزے رکھوں۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ میرے خلیل ﷺ نے مجھے تین باتوں کی نصیحت کی: شروع رات میں وتر پڑھنے کی، فجر کی رکعت سنت پڑھنے کی۱؎ ، اور ہر مہینہ تین دن کے روزے رکھنے کی۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : صحاح کی اکثر روایات میں چاشت کی رکعتیں ہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Abu Hurairah said: "My closest friend advised me to do three things: 'To pray witr at the beginning of the night, to pray two rak'ahs of Fajr and to fast three days of each month.'"