کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: وتر کے با رے میں حضرت ابی بن کعب کی روایت میں راویوں کا (لفظی )اختلاف
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: Mentioning the different wordings in the reports from Ubayy bin Ka'b concerning witr)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1699.
حضرت ابی بن کعب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ تین رکعات وتر پڑھتے۔ پہلی رکعت میں سورہ ﴿سَبِّحْ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ دوسری میں ﴿قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾ اور تیسری میں ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ پڑھتے تھے۔ اور رکوع سے پہلے قنوت پڑھتے تھے، پھر جب فارغ ہوتے تو فراغت کے وقت تین دفعہ (سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ) ”پاک ہے بادشاہ نہایت“ پڑھتے۔ آخری مرتبہ لمبا کرکے پڑھتے تھے۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابی بن کعب ؓ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ وتر تین رکعت پڑھتے تھے، پہلی رکعت میں «سَبِّحْ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى» دوسری رکعت میں «قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ» اور تیسری میں «قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ» پڑھتے، اور دعائے قنوت رکوع سے پہلے پڑھتے، پھر جب (وتر سے) فارغ ہو جاتے تو فراغت کے وقت تین بار: «سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ» کہتے، اور ان کے آخر میں کھینچتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ubayy bin Ka'b that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to pray witr with three rak'ahs. In the first he would recite: "Glorify the Name of Your Lord, the Most High" in the second: "Say: O you disbelievers!", and in the third: "Say: He is Allah, (the) One". And he would say the Qunut before bowing, and when he finished he would say: Subhanal-Malikil-Quddus (Glory be to the Sovereign, the Most Holy) three times, elongating the words the last time.