کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: وتر کے بارے میں حضر ت ابن عباس کی حدیث اور اس میں ابو اسحاق کے شاگردوں کا اختلاف
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: The differing narrations from Abu Ishaq in the hadith of Sa'eed bin Jubair from Ibn 'Abbas concerning Witr)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1703.
حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس ؓ تین وتر پڑھا کرتے تھے اور ان میں (سَبِّحْ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى)، (قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ) اور ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ پڑھتے تھے۔
تشریح:
دونوں میں اختلاف یہ ہے کہ پہلی روایت میں تین وتر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فعل بتلایا گیا ہے اور دوسری حدیث میں ابن عباس رضی اللہ عنہما کا اپنا فعل۔ اختلاف سے مصنف رحمہ اللہ کی مراد یہی ہے۔ واللہ أعلم۔
حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ حضرت ابن عباس ؓ تین وتر پڑھا کرتے تھے اور ان میں (سَبِّحْ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى)، (قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ) اور ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ پڑھتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
دونوں میں اختلاف یہ ہے کہ پہلی روایت میں تین وتر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فعل بتلایا گیا ہے اور دوسری حدیث میں ابن عباس رضی اللہ عنہما کا اپنا فعل۔ اختلاف سے مصنف رحمہ اللہ کی مراد یہی ہے۔ واللہ أعلم۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ وہ وتر کی تینوں رکعتوں میں «سَبِّحْ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى» ، «قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ» اور «قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ» پڑھتے ۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Zuhair narrated from Abu Ishaq, from Sa'eed bin Jubair, : Ibn Abbas used to pray witr with three: (Reciting): Glorify the Name of Your Lord, the Most High;" "Say: O You disbelievers!" and: "Say: He is Allah, (the) One.'"