کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: نووتر کیسے پڑ ھیں؟
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: How to pray witr with nine rak'ahs)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1724.
حضرت سعد بن ہشام سے منقول ہے کہ میں ام المومنین حضرت عائشہ ؓ کے پاس گیا اور ان سے رسول اللہ ﷺ کی رات کی نماز کے بارے میں پوچھا تو انھوں نے فرمایا: آپ رات کو آٹھ رکعات پڑھتے، پھر نویں رکعت وتر پڑھتے اور بیٹھ کر دو رکعتیں پڑھتے۔ یہ روایت مختصر ہے۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
سعد بن ہشام سے روایت ہے کہ وہ ام المؤمنین عائشہ ؓ کے پاس آئے، اور انہوں نے ان سے رسول اللہ ﷺ کی نماز کے متعلق پوچھا، تو انہوں نے بتایا: آپ رات کو آٹھ رکعتیں پڑھتے، اور نویں رکعت کے ذریعہ اسے وتر کر لیتے، پھر آپ بیٹھ کر دو رکعت پڑھتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Sa'd bin Hisham: That he came to the Mother of the Believers Aishah and asked her about the prayers of the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم). She said: "He used to pray eight rak'ahs at night and pray witr with the ninth, then he would pray two rak'ahs sitting down."