کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: وترسے فارغ ہونے کےبعدتسبیح اور اس حدیث میں سفیان پر اختلاف
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: The Tasbih after finishing witr and the variance reported from Sufyan about that)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1753.
حضرت عبدالرحمن بن ابزیٰ ؓ سے منقول ہے کہ رسول اللہ ﷺ وتر نماز میں ﴿سَبِّحْ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾، ﴿قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ﴾ اور ﴿قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ﴾ پڑھتے تھے۔ اور جب سلام پھیرتے تو تین دفعہ [سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ] فرماتے اور تیسری دفعہ اپنی آواز کو کھینچتے تھے اور مزید بلند فرماتے تھے۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبدالرحمٰن بن ابزیٰ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ وتر میں «سَبِّحْ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى»، «قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ» اور «قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ» پڑھتے تھے، اور جب سلام پھیرتے تو تین بار «سُبْحَانَ الْمَلِكِ الْقُدُّوسِ» کہتے، اور تیسری بار میں آواز کھینچتے اور بلند کرتے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Sa'eed bin Abdur-Rahman bin Abza that his father said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to recite in witr: Glorify the Name of Your Lord, the Most High;' and "Say: O you disbelievers!'; and 'Say: He is Allah, (the) One." And after he had said the salam, he would say: Subhanal-Malikil-Quddus (Glory be to the Sovereign, the Most Holy) three times, elongating the words the third time, then raising it."