کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: نمازفجرسے قبل دورکعت سنت پر پابندی کرنا
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: Regularly praying the two rak'ahs before Fajr)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1758.
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ظہر سے پہلے چار رکعت اور فجر سے پہلے دو رکعت (سنت) نہیں چھوڑتے تھے۔ امام ابوعبدالرحمن (نسائی) ؓ بیان کرتے ہیں کہ ہمارے نزدیک یہ روایت درست ہے اور عثمان بن عمر کی روایت غلط ہے۔ واللہ أعلم۔ (اس کی وضاحت پہلے ہوچکی ہے کہ اس روایت میں مسروق کا ذکر درست نہیں۔)
تشریح:
اس اختلاف کی مزید تفصیل کے لیے فتح الباری:۳؍۵۹، حدیث:۱۱۸۲ ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔

حدیث حاشیہ:
اس اختلاف کی مزید تفصیل کے لیے فتح الباری:۳؍۵۹، حدیث:۱۱۸۲ ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابراہیم بن محمد سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے والد کو بیان کرتے سنا کہ انہوں نے ام المؤمنین عائشہ ؓ سے سنا ہے کہ رسول اللہ ﷺ ظہر سے پہلے کی چار رکعتیں، اور فجر سے پہلے کی دو رکعتیں نہیں چھوڑتے تھے۔ ابو عبدالرحمٰن (نسائی) کہتے ہیں: ہمارے نزدیک صحیح یہی ہے، اور عثمان بن عمر کی (پچھلی) روایت غلط ہے، واللہ أعلم۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ibrahim bin Muhammad that: He heard his father narrating that he heard Aishah say: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) would not omit four rak'ahs before Zuhr and two rak'ahs before Fajr.