کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: جوآدمی دن اور رات میں فرض نمازوں کےعلاوہ بارہ رکعات سنت پڑھے اسے کییا ثواب ملے گااور اس بارے میں حصرت ام حبیبہ ؓ کی روایت نقل کرنے والوں کااختلا ف نیزحضرت عطاءکے شاگردو ں کااختلاف
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: The reward of one who prays twelve rak'ahs apart from the prescribed prayers during the day and night)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1801.
حضرت ام حبیبہ ؓ سے مروی ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بارہ رکعات ایسی ہیں کہ جو شخص انھیں (پابندی سے) پڑھے گا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دے گا۔ چار رکعات ظہر سے پہلے اور دو بعد میں، مغرب کی نماز کے بعد دو رکعات، عشاء کی نماز کے بعد دو رکعات اور فجر کی نماز سے پہلے دو رکعات۔“
حضرت ام حبیبہ ؓ سے مروی ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بارہ رکعات ایسی ہیں کہ جو شخص انھیں (پابندی سے) پڑھے گا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بنا دے گا۔ چار رکعات ظہر سے پہلے اور دو بعد میں، مغرب کی نماز کے بعد دو رکعات، عشاء کی نماز کے بعد دو رکعات اور فجر کی نماز سے پہلے دو رکعات۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین ام حبیبہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”بارہ رکعتیں ہیں، جو انہیں پڑھے گا، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنائے گا: چار رکعتیں ظہر سے پہلے، دو رکعتیں ظہر کے بعد، دو رکعتیں عصر سے پہلے، دو رکعتیں مغرب کے بعد، اور دو رکعتیں نماز فجر سے پہلے۔“۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : اس روایت میں (اور اس کے بعد دونوں روایتوں میں جو دراصل ایک ہی روایت ہے) عشاء کے بعد دو رکعت کے بجائے عصر سے پہلے دو رکعت کا ذکر ہے، جو سنداً ضعیف ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Umm Habibah that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Twelve rak'ahs, whoever prays them Allah will build for him a house in Paradise: four rak'ahs before Zuhr and two rak'ahs after Zuhr, two rak'ahs before Asr, two rak'ahs after Maghrib and two rak'ahs before Subh prayer."