کتاب: رات کے قیام اور دن کی نفلی نماز کے متعلق احکام و مسائل
(
باب: جوآدمی دن اور رات میں فرض نمازوں کےعلاوہ بارہ رکعات سنت پڑھے اسے کییا ثواب ملے گااور اس بارے میں حصرت ام حبیبہ ؓ کی روایت نقل کرنے والوں کااختلا ف نیزحضرت عطاءکے شاگردو ں کااختلاف
)
Sunan-nasai:
The Book of Qiyam Al-Lail (The Night Prayer) and Voluntary Prayers During the Day
(Chapter: The reward of one who prays twelve rak'ahs apart from the prescribed prayers during the day and night)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1803.
حضرت ام حبیبہ ؓ فرماتی ہیں کہ ”جو شخص دن اور رات میں فرض نماز کے علاوہ بارہ رکعات (سنن مؤکدہ) پڑھے گا، اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیا جائے گا: ظہر سے پہلے چار، بعد میں دو، عصر سے پہلے دو، مغرب کے بعد دو اور صبح سے پہلے دو۔“
حضرت ام حبیبہ ؓ فرماتی ہیں کہ ”جو شخص دن اور رات میں فرض نماز کے علاوہ بارہ رکعات (سنن مؤکدہ) پڑھے گا، اس کے لیے جنت میں گھر بنا دیا جائے گا: ظہر سے پہلے چار، بعد میں دو، عصر سے پہلے دو، مغرب کے بعد دو اور صبح سے پہلے دو۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین ام حبیبہ ؓ کہتی ہیں کہ جس نے دن اور رات میں فرض کے علاوہ بارہ رکعتیں پڑھیں تو اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنایا جائے گا: چار ظہر سے پہلے، اور دو رکعتیں اس کے بعد، دو عصر سے پہلے، دو مغرب کے بعد، اور دو فجر سے پہلے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Umm Habibah said: "Whoever prays twelve rak'ahs during the night and day other than the prescribed prayers, a house will be built for him in Paradise: four before Zuhr and two rak'ahs afterward, two before Asr, two after Maghrib and two before Fajr."