Sunan-nasai:
Description Of Wudu'
(Chapter: Not Performing Wudu’ From That Which Has Been Altered By Fire)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
182.
حضرت ام سلمہ ؓ سے مرووی ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے کندھے کا گوشت کھایا، پھر آپ کے پاس بلال آئے تو آپ نماز کے لیے تشریف لے گئے اور پانی کو چھوا تک نہیں۔
حضرت ام سلمہ ؓ سے مرووی ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ نے کندھے کا گوشت کھایا، پھر آپ کے پاس بلال آئے تو آپ نماز کے لیے تشریف لے گئے اور پانی کو چھوا تک نہیں۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین ام سلمہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے (بکری کی) دست کھائی، پھر آپ کے پاس بلال ؓ آئے، تو آپ نماز کے لیے نکلے اور پانی کو ہاتھ نہیں لگایا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Umm Salamah that the Messenger of Allah (ﷺ) ate (meat from) a shoulder, then Bilal (RA) came to him and he went out to pray, and he did not touch water. (Sahih)