قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

سنن النسائي: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ الرُّخْصَةِ فِي تَرْكِ الْقِيَامِ)

حکم : صحیح الإسناد 

1924. أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدٍ أَنَّ جَنَازَةً مَرَّتْ بِالْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ وَابْنِ عَبَّاسٍ فَقَامَ الْحَسَنُ وَلَمْ يَقُمْ ابْنُ عَبَّاسٍ فَقَالَ الْحَسَنُ أَلَيْسَ قَدْ قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِجَنَازَةِ يَهُودِيٍّ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ نَعَمْ ثُمَّ جَلَسَ

مترجم:

1924.

حضرت محمد بن سیرین سے روایت ہے کہ حضرات حسن بن علی اور ابن عباس رضی اللہ عنھم کے پاس سے ایک جنازہ گزرا۔ حضرت حسن ؓ کھڑے ہوگئے لیکن حضرت ابن عباس ؓ کھڑے نہ ہوئے۔ حضرت حسن ؓ کہنے لگے: کیا رسول اللہ ﷺ ایک یہودی کے جنازے کی وجہ سے کھڑے نہیں ہوئے تھے؟ حضرت ابن عباس ؓ نے کہا: ٹھیک ہے مگر پھر بیٹھے بھی رہے۔