کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟
(
باب: منی خارج ہونے سے غسل
)
Sunan-nasai:
Mention When Ghusal (A Purifying Bath) Is Obligatory And When It Is Not
(Chapter: Ghusl From (The Emission Of) Semen)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
194.
حضرت علی ؓ سے روایت ہے کہ مجھے مذی بہت زیادہ آتی تھی، چنانچہ میں نے نبی ﷺ سے پوچھا تو آپ نے فرمایا: ’’جب تم مذی دیکھو تو اپنے عضو کو دھو کر وضو کرلو اور جب تم زور سے منی نکالو تو غسل کرلو۔‘‘
حضرت علی ؓ سے روایت ہے کہ مجھے مذی بہت زیادہ آتی تھی، چنانچہ میں نے نبی ﷺ سے پوچھا تو آپ نے فرمایا: ’’جب تم مذی دیکھو تو اپنے عضو کو دھو کر وضو کرلو اور جب تم زور سے منی نکالو تو غسل کرلو۔‘‘
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
علی ؓ کہتے ہیں کہ میں ایک ایسا آدمی تھا جسے کثرت سے مذی آتی تھی، تو میں نے ۱؎ ، نبی اکرم ﷺ سے پوچھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”جب مذی دیکھو تو وضو کر لو، اور اپنا ذکر دھو لو، اور جب پانی (منی) کو کودتے دیکھو، تو غسل کرو۔“ ۲؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : یعنی مقداد یا عمار کے واسطہ سے پوچھا، جیسا کہ حدیث نمبر: ۱۵۲، ۱۵۷ میں گزر چکا ہے۔ ۲؎ : منی کا ذکر افادۂ مزید کے لیے ہے ورنہ جواب مذی کے ذکر ہی پر پورا ہو چکا تھا۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that ‘Ali said: “I was one who had a lot of prostatic discharge, so I asked the Prophet (ﷺ) and he said: ‘If you see Madhi (prostatic fluid) then perform Wudu’ and wash your penis, but if you see semen ejaculated, then perform Ghusl.” (Sahih)