باب: اس بارے میں حضرت ابو سلمہ کی حدیث میں یحیٰ بن ابی کثیر کے شاگردوں کا اختلاف
)
Sunan-nasai:
The Book of Fasting
(Chapter: Mentioning The Differences Reported From Yahya Bin Abi Kathir In The Narration Of Abu Salamah about that)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2142.
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے، نبیﷺ نے فرمایا: ”مہینہ کبھی اتنا ہوتا ہے۔“ شعبہ نے جبلہ بن سحیم کی نقل کی اور انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی کہ مہینہ انتیس دن کا (بھی) ہوتا ہے۔ انہوں نے اس طرح سے بیان کیا کہ وہ دو دفعہ آپ نے دونوں ہاتھوں کی پوری انگلیاں کھولیں اور تیسری دفعہ ایک انگلی کم (بند) کر لی۔
ترقیم حرف کمپنی (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
2143
٧
ترقيم دار المعرفة (جامع خادم الحرمين للسنة النبوية)
ترقیم دار المعرفہ (خادم الحرمین الشریفین حدیث ویب سائٹ)
2141
٨
ترقيم أبي غدّة (دار السلام)
ترقیم ابو غدہ (دار السلام)
2144
تمہید کتاب
الصيام کے لغوی معنی ہیں اَلإمساك کہا جاتا ہے[فلان صام عن الكلام] فلاں شخص گفتگو سے رک گیا ہے شرعی طور پر اس کے معنی ہیں طلوع فجر سے لے کر غروب آفتاب تک کھانے ‘پینے اور جماع سے شرعی طریقے کے مطابق رک جانا ‘نیز لغویات بے ہودہ گوئی اور مکروہ حرام کلام سے رک جانا بھی اس میں شامل ہے ۔
تمہید باب
بعض شاگردوں نے حضرت ابو سلمہ کا استاد حضرت ابوہریرہ کو بنایا ہے اور بعض نے حضرت عبداللہ بن عمر کو، حدیث دونوں طریقوں سے صحیح ہے۔
حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے، نبیﷺ نے فرمایا: ”مہینہ کبھی اتنا ہوتا ہے۔“ شعبہ نے جبلہ بن سحیم کی نقل کی اور انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر ؓ کی کہ مہینہ انتیس دن کا (بھی) ہوتا ہے۔ انہوں نے اس طرح سے بیان کیا کہ وہ دو دفعہ آپ نے دونوں ہاتھوں کی پوری انگلیاں کھولیں اور تیسری دفعہ ایک انگلی کم (بند) کر لی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”مہینہ اس طرح ہے۔“ شعبہ نے جبلہ سے نقل کیا، انہوں نے ابن عمر ؓ سے کہ مہینہ انتیس دن کا (بھی) ہوتا ہے، اس طرح کہ انہوں نے دو بار اپنے دونوں ہاتھوں کی انگلیوں سے اشارہ کیا، اور تیسری بار ایک انگلی دبا لی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ibn 'Umar that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The month is like this," and (one of the narrators) Shubah did the same gesture as Jabalah had done, copying, Ibn 'Umar: "It is twenty-nine, as he gestured twice with all fingers of both hands, and putting down one of his fingers the third time."