کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟
(
باب: جنبی سونے کا ارادہ کرے تو اسے وضو کر لینا چاہیے
)
Sunan-nasai:
Mention When Ghusal (A Purifying Bath) Is Obligatory And When It Is Not
(Chapter: The Junub Person Performing Wudu’ When He Wants To Sleep)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
259.
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ حضرت عمر ؓ نے گزارش کی کہ اے اللہ کے رسول! کیا ہم میں سے کوئی جنابت کی حالت میں سو سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ’’بشرطیکہ وضو کرلے۔‘‘
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ حضرت عمر ؓ نے گزارش کی کہ اے اللہ کے رسول! کیا ہم میں سے کوئی جنابت کی حالت میں سو سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ’’بشرطیکہ وضو کرلے۔‘‘
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ عمر ؓ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! کیا ہم میں سے کوئی بحالت جنابت سو سکتا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جب وہ وضو کر لے“ (تو سو سکتا ہے)۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from ‘Abdullah bin ‘Umar that ‘Umar said: “Messenger of Allah (ﷺ) ! May any one of us sleep while he is Junub?” He said: “When he performs Wudu’.” (Sahih)