Sunan-nasai:
Mention The Fitrah (The Natural Inclination Of Man)
(Chapter: Allowing One To Urinate While Standing In A Desolate Area)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
26.
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ ایک قوم کے کوڑے کرکٹ کے ڈھیر پر آئے اور وہاں کھڑے کھڑے پیشاب کیا۔
تشریح:
(1) مذکورہ روایت اور اس کی تفہیہم پیچھے گزر چکی ہے۔ دیکھیے،حدیث: ۱۸
(2) اس باب کی پہلی حدیث سلیمان اعمش، ابو وائل سے اور وہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں اور دوسری حدیث میں ابو وائل کے شاگرد منصور ہیں، اس میں منصور نے ابووائل سے سماع کی صراحت فرمائی ہے اور تیسری حدیث میں سلیمان اور منصور دونوں ابو وائل سے بیان کرتے ہیں لیکن منصور نے صرف آپ کے پیشاب کرنے کا ذکر کیا ہے جبکہ سلیمان نے اس کے بعد موزوں پر مسح کرنے کا بھی ذکر فرمایا ہے۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ لوگوں کے کوڑا خانہ پر آئے تو کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Hudhaifah that the Messenger of Allah (ﷺ) came to some people’s garbage dump and urinated while standing. (Sahih)