قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن النسائي: كِتَابُ الزَّكَاةِ (بَابٌ ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

2610.   أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ قُلْتُ لِأَبِي إِيَاسٍ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ أَسَمِعْتَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ قَالَ نَعَمْ

سنن نسائی:

کتاب: زکاۃ سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: کسی قوم کا بھانجا بھی ان میں شامل ہوتا ہے

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ حافظ محمد امین (دار السلام)

2610.   حضرت شعبہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو ایاس معاویہ بن قرہ سے پوچھا: کیا تم نے حضرت انس بن مالک ؓ سے سنا ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: ”کسی قوم کا بھانجا بھی اس قوم میں شامل ہے؟“ انھوں نے کہا: ہاں۔