کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟
(
باب: جنبی جب دوبارہ جماع کرنا چاہے تو؟
)
Sunan-nasai:
Mention When Ghusal (A Purifying Bath) Is Obligatory And When It Is Not
(Chapter: When The Junub Person Wants To Have Intercourse Again)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
262.
حضرت ابو سعید ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جب تم میں سے کوئی دوبارہ جماع کرنا چاہے تو وضو کرلے۔‘‘
تشریح:
(1) اس وضو کی حکمت بعض روایات میں یہ بتائی گئی ہے: [فإنه أنشط للعود]یعنی دوبارہ جماع کے لیے یہ وضو زیادہ چاق و چوبند بنا دیتا ہے۔ دیکھیے: (المستدرك للحاكم: ۱۵۲/۱) ایک روایت میں [وضوءہ للصلاة] کے الفاظ ہیں، یعنی نماز والا وضو کرے۔ (صحیح البخاري، الغسل، حدیث: ۲۸۸، و صحیح مسلم، الحیض، حدیث: ۳۰۵) یہ وضو بھی مستحب ہے۔ (2) اگر آدمی دوسری مرتبہ اپنی بیوی سے جماع کرنا چاہے تو دونوں باریوں کے درمیان غسل کرنا واجب نہیں۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
ابوسعید ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی دوبارہ جماع کرنا چاہے تو وضو کرے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Abu Saeed that the Prophet (ﷺ) said: “When any one of you wants to return (to have intercourse again), let him perform Wudu.'' (Sahih)