Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: The Prohibition of Wearing an 'Imamah in Ihram)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2676.
حضرت ابن عمر ؓ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے بلند آواز سے نبی ﷺ کو پکارا اور کہا: جب ہم احرام باندھیں تو کون سے کپڑے پہنیں؟ آپ نے فرمایا: ”قمیص، پگڑی، شلوار، برانڈی اور موزے نہ پہن، ہاں اگر تمھیں جوتے نہ ملیں تو موزوں کو ٹخنوں سے نیچے نیچے پہن لو۔ (یعنی اوپر سے کاٹ دو)۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی اکرم ﷺ کو آواز دی اور پوچھا: ہم جب محرم ہوں تو کیا پہنیں؟ آپ نے فرمایا: ”نہ قمیص پہنو، نہ عمامہ (پگڑی)، نہ پائجامہ، نہ ٹوپی اور نہ موزے البتہ جس کو جوتے میسر نہ ہو تو وہ موزے ٹخنوں سے نیچے پہنے اور اسے نیچے کر لے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Ibn ‘Umar said: “A man came to the Prophet (ﷺ) and said: ‘What should we wear when we enter Ihram?’ He said: ‘Do not wear a shirt, or an ‘Imamah, or pants, or a burnous, or Khuffs — unless you cannot find any sandals. If you cannot find any sandals, then wear something that comes beneath the ankles.”(Sahih)