کتاب: کون سی چیزیں غسل واجب کرتی ہیں اور کون سی نہیں؟
(
باب: جنبی کو ہاتھ لگانا اور اس کے ساتھ اٹھنا بیٹھنا جائز ہے
)
Sunan-nasai:
Mention When Ghusal (A Purifying Bath) Is Obligatory And When It Is Not
(Chapter: Touching A Junub Person And Sitting With Him)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
268.
حضرت حذیفہ ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ مجھے ملے جب کہ میں جنبی تھا۔ آپ (ملاقات کے لیے) میری طرف مائل ہوئے۔ میں نے کہا: میں جنبی ہوں۔ آپ نے فرمایا: ’’تحقیق مسلمان ناپاک نہیں ہوتا۔‘‘
حضرت حذیفہ ؓ سے روایت ہے، نبی ﷺ مجھے ملے جب کہ میں جنبی تھا۔ آپ (ملاقات کے لیے) میری طرف مائل ہوئے۔ میں نے کہا: میں جنبی ہوں۔ آپ نے فرمایا: ’’تحقیق مسلمان ناپاک نہیں ہوتا۔‘‘
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
حذیفہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ ان سے ملے، اور وہ (حذیفہ) جنبی تھے، تو آپ ﷺ میری طرف بڑھے تو میں نے عرض کیا میں جنبی ہوں، تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”مسلمان نجس نہیں ہوتا ۔“ ۱؎
حدیث حاشیہ:
۱؎ : اس روایت میں راوی نے اختصار سے کام لیا ہے، ورنہ یہ واقعہ بھی وہی ہے جو اوپر گذرا۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Huthaifah that the Prophet (ﷺ) met him when he was Junub: “And he came close to me and reached out his hand. I said: ‘I am Junub.’ He said: ‘The Muslim is not made impure (Najis).” (Sahih)