Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: It is Permissible to put on perfume when Entering Ihram)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2693.
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ مجھے یوں محسوس ہو رہا ہے کہ میں رسول اللہ ﷺ کے سر مبارک میں خوشبو کی چمک دیکھ رہی ہوں جبکہ آپ حالت احرام میں ہیں۔ (استاد) احمد بن نصر کی حدیث میں ہے: رسول اللہ ﷺ کی مانگ میں (دوران احرام) کستوری کی خوشبو کی چمک دیکھ رہی ہوں۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں: گویا کہ میں آپ ﷺ کے سر میں خوشبو کی چمک دیکھ رہی ہوں، اور آپ احرام باندھے ہوئے ہیں۔ احمد بن نصر نے اپنی روایت میں «وَبِيصِ الطِّيبِ فِي رَأْسِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ » کے بجائے «وَبِيصِ طِيبِ الْمِسْكِ فِي مَفْرِقِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ» ( رسول اللہ ﷺ کی مانگ میں مشک کی خوشبو کی چمک ) روایت کی ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Aishah (RA) said: “It is as if I can see the glistening of the perfume on the head of the Messenger of Allah (ﷺ) when he is in Ihram.” Ahmad bin Nasr (one of the narrators) said in his narration: “The glistening of the perfume of musk in the parting (of the hair) of the Messenger of Allah (ﷺ). (Sahih)