Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Where the Perfume is applied)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2700.
حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ نبیﷺ، ہناد (راوی) نے (نبیﷺ کے بجائے) کہا: رسول اللہﷺ، جب احرام باندھنے کا ارادہ فرماتے تو اپنے پاس موجود بہترین خوشبو لگاتے حتیٰ کہ میں اس کی چمک آپ کے سر اور داڑھی مبارک میں دیکھا کرتی تھی۔
حضرت عائشہؓ سے مروی ہے کہ نبیﷺ، ہناد (راوی) نے (نبیﷺ کے بجائے) کہا: رسول اللہﷺ، جب احرام باندھنے کا ارادہ فرماتے تو اپنے پاس موجود بہترین خوشبو لگاتے حتیٰ کہ میں اس کی چمک آپ کے سر اور داڑھی مبارک میں دیکھا کرتی تھی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں: نبی اکرم ﷺ جب احرام باندھنے کا ارادہ کرتے (ہناد کی روایت میں ہے جب رسول اللہ ﷺ احرام باندھنے کا ارادہ کرتے) تو اچھے سے اچھا عطر جو آپ کو میسر ہوتا لگاتے یہاں تک کہ میں اس کی چمک آپ کے سر اور داڑھی میں دیکھتی۔ امام نسائی کہتے ہیں: اس بات پر ابواسحاق کی اسرائیل نے متابعت کی ہے انہوں نے اسے «عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ»“ کے طریق سے روایت کیا ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that 'Aishah (RA) said: “When the Prophet (ﷺ) and (in his narration) Hannad said: The Messenger of Allah (ﷺ) “wanted to enter Ihram, he would daub the best perfume that he could find, until I saw it glistening on his head and in his beard.” (Sahih) Isra’il followed up with this saying, and he said: “From ‘Abdur Rahman bin Al-Aswad, from his father, from 'Aishah (RA) .”