Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Saffron for one in Ihram)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2706.
حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ نے مرد کو زعفران لگانے سے منع فرمایا۔
تشریح:
چونکہ زعفران خوشبو کے ساتھ ساتھ رنگ بھی ہے اور مرد کے لیے رنگ والی چیز بطور زینت لگانا درست نہیں، لہٰذا مرد کے لیے کسی بھی حال میں زعفران استعمال کرنا درست نہیں۔ احرام میں تو بدرجۂ اولیٰ منع ہوگا۔ اسی طرح زعفران سے رنگے ہوئے کپڑے پہننا بھی مرد کے لیے ہر حال میں منع ہیں۔ احرام میں بدرجۂ اولیٰ ناجائز ہوں گے۔ اس بارے میں صریح روایات پیچھے گزر چکی ہیں۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
انس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ آدمی (حالت احرام میں) زعفران لگائے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: “The Messenger of Allah (ﷺ) forbade perfuming oneself with saffron.” (Sahih)