باب: محرم (مرد)کے لیے اپنا چہرہ اور سر ڈھانپنا(درست نہیں)
)
Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Pilgrim in Ihram covering his face and head)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2714.
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ ایک (محرم) آدمی فوت ہوگیا تو نبیﷺ نے فرمایا: ”اسے پانی اور بیری کے پتوں سے غسل دو اور اس کے (احرام کے) کپڑوں میں اسے کفنا دو۔ اور اس کے چہرے اور سر کو نہ ڈھانپو۔ یہ قیامت کے دن لبیک کہتا ہوا اٹھے گا۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص (حالت احرام میں) مر گیا تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”اسے پانی اور بیر کے پتے سے غسل دو اور اسے اس کے کپڑوں ہی میں کفنا دو، اور اس کے سر اور چہرے کونہ ڈھانپو کیونکہ قیامت کے دن وہ لبیک کہتا ہوا اٹھایا جائے گا۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from 'Aishah (RA) that the Messenger of Allah (ﷺ) performed Hajj only (Ifrad). (Sahih)