مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2726.
حضرت عمران بن حصین ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے حج اور عمرہ اکٹھا کیا، پھر آپ فوت ہوگئے، نہ تو آپ نے (اس سے) روکا اور نہ قرآن میں اس کی حرمت کا حکم نازل ہوا۔
حضرت عمران بن حصین ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے حج اور عمرہ اکٹھا کیا، پھر آپ فوت ہوگئے، نہ تو آپ نے (اس سے) روکا اور نہ قرآن میں اس کی حرمت کا حکم نازل ہوا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
مطرف کہتے ہیں کہ مجھ سے عمران بن حصین ؓ نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے حج و عمرہ دونوں کو ایک ساتھ جمع کیا پھر اس سے پہلے کہ آپ اس سے منع فرماتے یا اس کے حرام ہونے کے سلسلے میں آپ پر کوئی آیت اترتی آپ کی وفات ہو گئی۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
‘Imran bin Husain said: “The Messenger of Allah (ﷺ) combined Hajj and 'Umrah, then he passed away before he could forbid that, and before Qur’an was revealed forbidding it.” (Sahih)