Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Actions Related To Entering Ihram)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2758.
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہﷺ کو دیکھا کہ آپ ذوالحلیفہ میں اپنی سواری پر سوار ہوتے تھے، پھر سواری آپ کو لے کر کھڑی ہوتی تو آپ لبیک فرماتے۔
تشریح:
اصل بات پیچھے گزر چکی ہے کہ آپ نے لبیک کی ابتدا نماز کے فوراً بعد بیٹھے بیٹھے فرما لی تھی۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين. وقد أخرجاه. وصححه
الترمذي) .
إسناده: حدثنا القعنبي عن مالك عن موسى بن عقبة عن سالم بن عبد الله.
قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين؛ وقد أخرجاه من طريق مالك،
وهذا في "الموطأ"... به، وهو مخرج في "الإرواء" (1097) .
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہﷺ کو دیکھا کہ آپ ذوالحلیفہ میں اپنی سواری پر سوار ہوتے تھے، پھر سواری آپ کو لے کر کھڑی ہوتی تو آپ لبیک فرماتے۔
حدیث حاشیہ:
اصل بات پیچھے گزر چکی ہے کہ آپ نے لبیک کی ابتدا نماز کے فوراً بعد بیٹھے بیٹھے فرما لی تھی۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو وہ ذوالحلیفہ میں اپنی سواری پر سوار ہوتے دیکھا، پھر جب اونٹنی (آپ کو لے کر) پورے طور پر کھڑی ہو گئی تو آپ نے تلبیہ پکارا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Ibn Shihab that Salim bin ‘Abdulláh told him that ‘Abdullah bin ‘Umar said: “I saw the Messenger of Allah (ﷺ) riding his mount in Dhul Hulaifah, then he began the Talbiyah when it stood up with him.” (Sahih)