Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: Ihram Of Women In Nifas)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2762.
حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں کہ حضرت اسماء بنت عمیسؓ نے (حجۃ الوداع کے موقع پر ذوالحلیفہ میں) محمد بن ابی بکر کو جنم دیا تو انھوں نے رسول اللہﷺ کو پیغام بھیجا، وہ آپ سے پوچھ رہی تھیں کہ اب کیا کرے؟ آپ نے انھیں حکم دیا کہ غسل کر کے لنگوٹ باندھ لے اور لبیک کہے (یعنی احرام شروع کر دے)۔
تشریح:
یہ فرض غسل نہیں۔ اگر کوئی مجبوری ہو اور غسل نہ کیا جائے تو بھی گزارا ہو جائے گا، تاہم بلا وجہ نہ چھوڑا جائے۔

حدیث حاشیہ:
یہ فرض غسل نہیں۔ اگر کوئی مجبوری ہو اور غسل نہ کیا جائے تو بھی گزارا ہو جائے گا، تاہم بلا وجہ نہ چھوڑا جائے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ اسماء بنت عمیس ؓ نے محمد بن ابی بکر کو جنا تو انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھوایا کہ میں کیا کروں؟ تو آپ نے انہیں غسل کرنے، کپڑے کا لنگوٹ باندھنے، اور تلبیہ پکارنے کا حکم دیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Jabir said: “Asma’ bint ‘Umais gave birth to Muhammad bin Abi Bakr and she sent word to the Messenger of Allah (ﷺ) asking him what she should do. He told her to perform Ghusl and wrap her private parts in a cloth, and to begin the Talbiyah. (Sahih)