باب: جس آدمی کے ساتھ قربانی کاجانور نہ ہو ‘وہ حج کے احرام کو عمرے کے احرام میں بدل سکتا ہے؟
)
Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: It Is Permissible To Cancel Hajj And Do 'Umrah Instead If One Has Not Brought A Hadi)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2806.
حضرت سراقہ بن مالک بن جعشم ؓ سے روایت ہے کہ انھوں نے پوچھا: ”اے اللہ کے رسول! آپ فرمائیں، کیا ہمارا یہ عمرہ (یعنی ایام حج کے دوران میں) صرف اسی سال کے لیے ہے یا ہمیشہ کے لیے ہے؟ آپ نے فرمایا: ”ہمیشہ کے لیے۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
سراقہ بن مالک بن جعشم رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہمیں بتائیے کیا ہمارا یہ عمرہ ہمارے اسی سال کے لیے ہے یا ہمیشہ کے لیے ہے؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”یہ ہمیشہ کے لیے ہے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated from Suraqah bin Malik bin Ju’shum that he said: “Messenger of Allah (ﷺ), do you think that this ‘Umrah of ours is for this year only, or for all time?” The Messenger of Allah (ﷺ) said: “It is for all time.” (Sahih)