Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: The Prohibition Of Applying Aromatics To The Muhrum If He Dies)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2856.
حضرت ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک محرم کو اس کی اونٹنی نے گرا کر مار دیا۔ اسے رسول اللہﷺ کے پاس لایا گیا تو آپ نے فرمایا: ”اسے غسل اور کفن دو مگر اس کا سر نہ ڈھانپو اور نہ خوشبو لگاؤ، یقینا یہ لبیک کہتا ہوا اٹھے گا۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ ایک محرم شخص کو اس کی اونٹنی نے گرا کر اس کی گردن توڑ دی اور اسے ہلاک کر دیا، تو رسول اللہ ﷺ کے پاس لایا گیا تو آپ نے فرمایا: ”اسے نہلاؤ، اور کفناؤ، (لیکن) اس کا سر نہ ڈھانپنا اور نہ اسے خوشبو لگانا کیونکہ وہ (قیامت کے دن) لبیک پکارتا ہوا اٹھایا جائے گا۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The she-camel of a man in Ihram broke his neck and killed him. He was brought to the Messenger of Allah (ﷺ) and he said: ‘Wash him and shroud him, and do not cover his head, or bring any perfume near him, for he will be raised reciting Talbiyah,” (Sahih)