Sunan-nasai:
The Book of Hajj
(Chapter: The Time When The Prophet Arrived In Makkah)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ حافظ محمّد أمين (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
2870.
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ اور آپ کے صحابہ چار ذوالحجہ کی صبح کو حج کی لبیک کہتے ہوئے مکہ مکرمہ میں تشریف لائے۔ رسول اللہﷺ نے انھیں حکم دیا کہ وہ (عمرہ کرنے کے بعد) حلال ہو جائیں۔
حضرت ابن عباس ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺ اور آپ کے صحابہ چار ذوالحجہ کی صبح کو حج کی لبیک کہتے ہوئے مکہ مکرمہ میں تشریف لائے۔ رسول اللہﷺ نے انھیں حکم دیا کہ وہ (عمرہ کرنے کے بعد) حلال ہو جائیں۔
حدیث حاشیہ:
تفصیل کے لیے دیکھیے، حدیث: ۲۸۰۵۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ اور آپ کے اصحاب چار ذی الحجہ کی صبح کو حج کا تلبیہ پکارتے ہوئے مکہ آئے، تو آپ نے انہیں حکم دیا کہ (عمرہ کر کے) احرام کھول ڈالیں۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah (ﷺ) and his Companions came on the morning of the fourth day (of Dhul-Hijjah), reciting the Talbiyah for Hajj, and the Messenger of Allah (ﷺ) commanded them to exit Ihrám.” (Sahih)